Skip to product information
1 of 1

Perfumed Surah Yaseen | Seerat Book Series

Perfumed Surah Yaseen | Seerat Book Series

Regular price Rs.2,090.00 PKR
Regular price Rs.89.00 PKR Sale price Rs.2,090.00 PKR
Sale Sold out
Quantity
Surah Yaseen

 خوشبو والی یٰسین شریف 
🖤💛 Black & Gold Premium Printing

📖 ایک خوبصورت، باوقار اور روحانی تحفہ…
ہماری خوشبو والی یٰسین شریف خاص طور پر اس انداز میں تیار کی گئی ہے کہ دیکھنے والا بھی متاثر ہو اور پڑھنے والا بھی سکون محسوس کرے۔

🌹 خصوصیات:
📄 Mat Paper پر شاندار پرنٹنگ
📚 16 صفحات پر مشتمل
📖 عربی متن + اردو ترجمہ کے ساتھ
🖤💛 خوبصورت Black & Gold Color Printing
🌸 دل کو بھانے والی خوشبو کے ساتھ خاص ایڈیشن

🤲 ایصالِ ثواب کے لیے بہترین انتخاب
یٰسین شریف کے بیک سائیڈ پر ہم نے خصوصی جگہ دی ہے جہاں آپ اپنے مرحوم والدین، عزیز و اقارب یا کسی پیارے کے نام درج کروا سکتے ہیں۔

💝 اگر آپ اپنے والدین یا کسی عزیز کے لیے صدقہ جاریہ اور ایصالِ ثواب کرنا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کے لیے مکمل پیکج تیار کرکے آپ کے Door Step تک پہنچا سکتے ہیں۔

📦 Available Quantities:
🔹 25 Pieces      🔹 50 Pieces         🔹 75 Pieces      🔹 100 Pieces

🔹 200 Pieces    🔹 500 Pieces

🎁 شادی، قل، برسی، ختم، حج و عمرہ واپسی یا کسی بھی نیک موقع کے لیے بہترین تحفہ۔

🤍 اپنے پیاروں کے نام ایک ایسا تحفہ دیں…
جو دنیا میں بھی یاد رہے اور آخرت میں بھی اجر کا سبب بنے۔

📩 ابھی آرڈر کریں اور اپنے مرحومین کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری کریں۔

View full details